میت مرحومہ کے بھائیوں نے وصول کی، پولیس
تدفین جمعرات کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ایچ الیون قبرستان میں کی جائے گی۔
نماز جنازہ میں سیکڑوں افراد کی شرکت
جرمنی میں آج ان کی نماز جنازہ ادا کی جائے گی
میتوں کو آخری منزل تک پہنچانے کے لیے کندھا دینے والے بھی نہیں مل رہے
نماز جنازہ میں شہباز شریف، حمزہ شہباز سمیت مسلم لیگ ن کے رہنماؤں اور کارکنان کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
بیگم شمیم اختر کی نماز جنازہ میں شریف خاندان کے انتہائی قریبی افراد شرکت کریں گے۔
کاغذی کارروائیوں کی تکمیل کے بعد بیگم شمیم اختر کی میت کو پاکستان روانہ کیا جائے گا۔
طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 92 ہو گئی۔
وفاقی حکومت کی ہدایت پر سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
جاں بحق ہونے والے نوجوان کی کورونا ٹیسٹ رپورٹ کا انتظار کیا جارہا ہے۔
لوحقین اور اسپتال انتظامیہ کی غلط بیانی کے سبب لاتعداد مشتبہ میتوں کو غسل دیا جاتا رہا، فیصل ایدھی
بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورسز (بی ایس ایف) اہلکار کی لاش دریائے توی کے راستے بہہ کر پاکستان آگئی تھی۔
ایمبولینس ڈرائیور نے میت کی منتقلی کے لیے 25 سو روپے مانگے تھے لیکن ہماری جیب میں صرف 300 روپے تھے۔ ڈھائی سالہ آنجہانی بچے کے نانا کا الزام
پاکستانی ماہی گیر نورالامین کو بھارتی جیل میں عملے کی جانب سے بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں وہ جان کی بازی ہار گئے۔













