ن لیگ قومی امور کے حوالے سے اپنے آئندہ کے لائحہ عمل پر غور و خوص کر کے اسے ترتیب دے گی۔
سابقہ حکومت نے تحریک عدم اعتماد کو کامیاب ہوتا دیکھ کرتیل و بجلی کی قیمتیں کم کر دیں، مقتدر اداروں نے لاڈلے کو وہ سپورٹ دی جو تاریخ میں کسی کو نہیں ملی، میاں شہباز شریف کا خطاب
وفاقی کابینہ کے اجلاس کے ایجنڈے میں پاکستان کے 75 ویں یوم آزادی سے متعلق یادگاری نوٹ جاری کرنے کی منظوری شامل ہے۔
حکومت میں تھے تو ادارے کے لاڈلے تھے، بچے کی طرح دودھ پلایا گیا، میاں شہباز شریف کا قومی اسمبلی سے خطاب
بل اینڈ ملنڈا فاؤنڈیشن کے تعاون سے پولیو کے خاتمے میں نمایاں کامیابی ملی، وزیراعظم کی ٹیلی فونک بات چیت
میاں شہباز شریف نے پاکستان میں چینی باشندوں اوراداروں کی سیکیورٹی بڑھانے کا بھی حکم دے دیا۔
بجلی کی غیر منصفانہ اور ظالمانہ بندش کو روکا جائے، وفاقی حکومت نیشنل گرڈ سے کے الیکٹرک کو بجلی کی فراہمی بحال کرے، اراکین اسمبلی ایم کیو ایم
توانائی کے شعبے کو تباہ کر کے معیشت دیوالیہ کرنے کی سازش کی گئی، میاں شہباز شریف
چادر اور چہار دیواری کا تقدس پامال کرنے کی کوشش کرنے والے عناصر کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے، مریم اورنگزیب کی آئی جی اسلام آباد احسن یونس کو ہدایت
حکومت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھ کر بوجھ خود برداشت کرے گی، شہباز شریف کا پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں کے سربراہان کے اعزاز میں دیے گئے افطار ڈنر سے خطاب
میاں شہباز شریف کے دورے کے دوران ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی سے ملاقات ہو گی۔
قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی جانب سے سیکریٹری داخلہ کو خط 24 مارچ کو لکھا گیا
عمران خان اپنے گریبان میں دیکھیں اور بتائیں کہ علیمہ خان کے پاس اربوں کی جائیداد کہاں سے آئی؟ ن لیگ کے مرکزی صدر کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت
تحریک عدم اعتماد عوام کا مطالبہ ہے، اپوزیشن عوام کے فیصلے پر عمل کر رہی ہے، مرکزی صدر ن لیگ
اپوزیشن کی سیاسی بیٹھک میں زیادہ تر قائدین اور رہنماؤں نے نیلے رنگ کا لباس زیب تن کر کے شرکت کی۔














