پاکستان میں حالیہ سیلابی تباہی موسمیاتی تبدیلیوں کا خطرناک نتیجہ ہے، وزیراعظم

ترقی یافتہ ممالک پاکستان جیسے ترقی پذیر ملکوں کو موسمیاتی تبدیلیوں کے رحم و کرم پر نہ چھوڑیں، امدادی سامان بھجوانے پر عالمی برادری کے مشکور ہیں، میاں شہباز شریف کی غیر ملکی میڈیا سے گفتگو

حکومتی اتحادی جماعتوں کا مشترکہ اجلاس: نیشنل فلڈ رسپانس اینڈ کو آرڈینیشن سینٹر قائم کرنیکا فیصلہ

اتحادی جماعتوں کی حکومت اپنے سیلاب متاثرہ بھائیوں، بہنوں اور بچوں کی دوبارہ ان کے گھروں میں آباد کاری تک چین سے نہیں بیٹھے گی، وزیراعظم میاں شہباز شریف کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس کا اعلامیہ