موجودہ حکومت کا ایک ہی نعرہ ہے کہ میں نہیں چھوڑوں گا، ذرائع ابلاغ سے بات چیت
ادارہ شماریات نے مہنگائی کے حوالے سے ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی
کہتے ہیں عجیب حکومت ہے انسانوں سے زیادہ مرغیوں کا خیال رکھتی ہے
مگرمچھ کے آنسو بہانے والوں کا بویا آج پوری قوم کاٹ رہی ہے، معاون خصوصی
محکمہ شماریات کے اعدادوشمارعمران خان کی نالائق حکومت کے خلاف چارج شیٹ ہے، ترجمان مسلم لیگ ن
ایم کیو ایم رہنما کنور نوید جمیل نے کہا ہے کہ سندھ کے عوام جن مسائل کا سامنا کر رہے ہیں اس کی سب سے بڑی وجہ پیپلز پارٹی خود ہے۔
امیر جماعت اسلامی پاکستان نے کہا ہے کہ متحدہ مجلس عمل (ایم ایم اے) انتخابی اتحاد تھی جو وقت کے ساتھ ختم ہوگئی۔
امیر جماعت اسلامی پاکستان نے کہا کہ مہنگائی سے تنگ عوام جلد سڑکوں پر ہوں گے جس سے حکمرانوں کے اقتدار کا خاتمہ ہو گا۔
پی ٹی آئی رہنما فردوس شمیم نقوی نے کہا ہے کہ نیب کے پاس اگر ثبوت نہیں ہیں تو وہ لوگوں کی عزت سے نہ کھیلیں۔
پاکستان میں افراط زر کی شرح میں ٹھہراؤ آگیا ہے، مارکیٹ اور سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہورہا ہے، آئی ایم ایف مشن چیف
پاک سوزوکی نے 2019 میں بھی اپنی گاڑیوں کی قیمت پانچ بار بڑھائی ہے
سندھ حکومت نے ملزمالکان کوسستی گندم فراہم کی تھی لیکن آٹےکی قیمت کا تعین تاحال نہیں کیا گیا جس کے سبب شہری اب بھی چکیوں اوردکانوں سےمہنگا آٹا خرید رہےہیں، رپورٹ
حکومت کی اقتصادی پالیسیوں نے غریب اور متوسط طبقے کی زندگی اجیرن کردی، احسن اقبال
لاہور کے اتوار بازاروں میں ٹماٹر کی قیمت 190 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے۔
ڈاکٹر حفیظ پاشا نے کہا کہ حکومت کو ملک میں گنے کی پیداوار کم کرنے اور کپاس کی پیداوار کو بڑھانے کی ضرورت ہے۔














