چینی 18 پیسے، گھی چھ پیسے اور آٹے کا 20 کلو والا تھیلا 12 روپے سستا ہوا ہے، ادارہ شماریات
سابق وزیر اعظم نے کہا کہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری حزب اختلاف میں ہیں یا حکومت میں ؟
ایک ماہ میں ٹماٹر 60 فیصد، انڈے 26 فیصد، ایل پی جی اور بجلی 13 فیصد، سبزیاں 11 فیصد اور آٹا 5 فیصد سستا ہوا۔
وزیر اعظم نے منی بجٹ کی تجویز رد کرتے ہوئے مؤقف دیا کہ مہنگائی کی موجودہ صورت حال میں منی بجٹ عوام پر مزید مہنگائی مسلط کرے گا۔
حکومت پہلے دن سے ہی وژن کے بحران کا شکار ہے، سراج الحق
پیپلز پارٹی رہنما نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان نے قومی سے کیے گئے وعدے پورے نہیں کیے اور اب عوام مہنگائی سے بیزار ہو چکی ہے۔
ایک ہفتے میں 13 اشیائے ضروریہ سستی ہوئیں جب کہ 9 کی قیمتوں میں اضافہ ہوا
زبردستی اتحاد کو جوڑنا جادو ہے اور ایسے جادو کا توڑ صرف عوام ہی کے پاس ہے، پریس کانفرنس سے خطاب
امیر جماعت اسلامی پاکستان نے کہا کہ حکومت اور ریاست ایک پیج پر ہے تو عوام کو ریلیف کیوں نہیں مل رہا ؟
مہنگائی اور بیروزگاری کے خلاف بھرپور احتجاجی تحریک چلائیں گے، امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق
عوام ایک پولنگ بکس میں ووٹ ڈالتے ہیں، گنتی دوسرے پولنگ بکس کی کی جاتی ہے، سربراہ جے یو آئی ف
پنجاب کے 70 لاکھ خاندان صحت کارڈ سے مستفید ہونگے، وزیراعظم
پاکستان نے آئی ایم ایف قرض پروگرام کے طے کردہ تمام اہداف پورے کیے ہیں۔
امیر جماعت اسلامی پاکستان نے کہا کہ چینی، گندم اور آٹا سمیت تمام بحرانوں کے ذمہ دار وزیر اعظم عمران خان کے دائیں بائیں بیٹھے ہیں۔
بلاول بھٹو نے کہا کہ عمران خان کہتے تھے میں قرضہ لینے سے بہتر خودکشی کر لوں گا لیکن اسٹیٹ بینک کے مطابق موجودہ حکومت 11 ہزار ارب روپے کا قرض لے چکی ہے۔














