گندم کی پیدوار 10 فیصد ہی بڑھا دیں تو آٹے کی قیمت میں کمی آجائے گی، عوام الناس سے براہ راست بات چیت
آئی ایم ایف کا بجٹ اور اسے لانے والی حکومت دونوں کو عوام مسترد کر چکے ہیں، صدر مسلم لیگ ن
ہم بہت ساری چیزیں باہر سے منگوا رہے ہیں، اس بار گندم کی پیداوار بھی کم ہوئی ہے جب کہ کورونا کی وجہ سے بروقت امپورٹ نہیں کرسکے ہیں۔
تنخواہ داروں پرٹیکس بڑھانے کی آئی ایم ایف کی تجویز قبول نہیں کی، وزیرخزانہ
مہنگائی کی شرح میں 0.50 فیصد اضافہ ہوا،ادارہ شماریات
عمران خان کی تبدیلی یہ ہے کہ اپنے دوستوں کو ٹیکسوں میں چھوٹ دے کرعام آدمی کو مہنگائی کے شکنجے میں کس دیا جائے، چیئرمین پیپلز پارٹی
مہنگائی کی مجموعی شرح 17.68 فیصدر ریکارڈ کی گئی ہے، وفاقی ادارہ شماریات کی ہفتہ وار جائزہ رپورٹ
ناجائز منافع خوروں کے خلاف کارروائیاں بھی جاری ہیں، معاون خصوصی
ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.54 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، وفاقی ادارہ شماریات
ہمارا سب سے بڑا چیلنج مہنگائی کو قابو کرنا ہے، شاہ محمود قریشی
زندہ مرغی، آلو، ٹماٹر، دودھ، گھی، مٹن، خوردنی تیل اور دہی سمیت دیگر اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے، وفاقی ادارہ شماریات
وزیراعظم اپنا وعدہ پورا کریں اور مہنگائی کو کنڑول کریں۔ اگر ایسا نہیں ہو سکتا ہے تو ہمیں گھبرانے کی اجازت دے دیں۔
ایک ہفتے کے دوران گوشت، چینی، دودھ، دہی، گھی، آٹا اور انڈے سمیت دیگر اشیا مہنگی ہو گئیں، وفاقی ادارہ شماریات کی رپورٹ
جو بھی عوام کے مفاد کو نقصان پہنچائے گا اسے نہیں چھوڑوں گا، میڈیا اسٹریٹجی کمیٹی کے اجلاس سے صدارتی خطاب
مرغی کے گوشت کی قیمت میں ایک روز میں ہی 22 روپے کلو کا اضافہ ہو گیا













