کہوٹہ میں مکان کی چھت گرنے سے بچی جاں بحق ، بلوچستان میں بجلی کے 100 سے زائد ٹاور گر گئے

خضدار میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص جاں بحق ، کرم میں 18 انچ تک برف پڑ چکی ، درجہ حرارت منفی 11 ہو گیا