صوبائی تنظیمیں مولانا فضل الرحمان کے ساتھ تعاون کا طریقہ کار وضع کریں، اسفند یار ولی کی ہدایت
چنیوٹ آمد پر ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو میں جے یو آئی ف کے سربراہ نے کہا کہ آزادی مارچ میں اظہار یکجہتی کرنے پر تمام اپوزیشن جماعتوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔
مولانا فضل الرحمان کے اعلان کردہ آزادی مارچ کے سلسلے میں جے یو آئی ف نے کارکنان اور قافلوں کے شرکا کے لیے ہدایت نامہ جاری کردیاہے۔
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نے کہا کہ صوبائی فنڈنگ سے مرکز پر یلغار ہورہی ہے۔ کراچی سے کشمور تک ہم ان کا راستہ روکیں گے۔
سابق آئی جی اسلام آباد طاہر عالم خان نے کہا کہ 25 ہزار افراد بھی اگر اسلام آباد آ گئے تو انہیں قابو کرنا بہت مشکل ہو جائے گا۔
سسی پلیجو نے کہا کہ پیپلز پارٹی آزادی مارچ میں شامل ہو گی اور جہاں جہاں سے مارچ گزرے گا پیپلز پارٹی کے کارکنان ان کی حفاظت کریں گے۔
قمر زمان کائرہ نے کہا کہ پیپلز پارٹی مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ کی حمایت کرتی ہے۔
فضل الرحمان کو کشمیر کے مسئلے کو سوچ کر دھرنا مؤخر کردینا چاہیے، گورنر پنجاب
مسلم لیگ ن کی پوری قیادت اور کارکنان آپ کے ساتھ ہیں، سابق وزیراعظم کا مولانا فضل الرحمان کے نام پیغام
مفتی عبدالقوی نے کہا کہ ہم امت مسلمہ کی نمائندگی کر رہے رہیں وہ چندہ مانگ کر شرمندگی کا باعث بن رہے ہیں۔
وزیراعظم عمران خان نے عام انتخابات میں جیتنے کے بعد اپوزیشن جماعتوں کو دھرنے کے لیے کنٹینر، بریانی اور ٹینٹ فراہم کرنے کا وعدہ کیا تھا۔ عظمیٰ بخاری
ضلعی انتظامیہ کے پاس فنڈز رہ گئے تھے تو انہوں نے برقعے دے دیے، یہ بری بات نہیں ہے۔ کے پی کے وزیراطلاعات کی پروگرام ’صبح سے آگے‘ میں بات چیت
حامد میر نے حکومت کو دھرنے سے بچنے کا راستہ بتا دیا
شہباز شریف کی آج جیل میں نواز شریف سے ملاقات اہمیت اختیار کر گئی ہے، پارٹی ذرائع
مولانا فضل الرحمان کے دھرنے میں شرکت کا حتمی فیصلہ پارٹی سربراہ نواز شریف ہی کریں گے۔














