انتظامیہ نے اسٹیج کے سامنے آنے والے دو درختوں کو کاٹ دیا جنہیں شہر کی خوبصورتی بڑھانے کے لیے لگایا گیا تھا
علی امین گنڈا پور نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان بے روزگار ہوچکے ہیں انہوں نے عوام کی خدمت کی ہوتی تو آج یہ دن نہ دیکھنے پڑتے۔
شیخ رشید احمد نے کہا کہ الیکشن کمیشن کا مسئلہ جلد حل ہو جائے گا اور حکومت بھی اپنے 5 سال پورے کرے گی۔
شیخ رشید نے کہا کہ نواز شریف کے بیرون ملک جانے کے معاملے پر حکومت دھوکہ کھا گئی جس کا ادراک وزیر اعظم کو بھی ہے۔
ملک کی موجودہ صورتحال کو نا اہلی سمجھیں اور یا پھر یہ کوئی ایجنڈا ہے؟ امیر جے یو آئی (ف) کا استفسار
سادہ اکثریت سے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع ہو جائے گی کیوں کہ تمام جماعتیں اس کے لیے متفق ہیں، شیخ رشید
امیر جمعیت العلمائے اسلام (ف) کل دو روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے۔
مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ناجائز اور نااہل حکمرانوں نے ریاست کو ڈبو کر رکھ دیا ہے۔
جے یو آئی ف کے رہنما نے کہا کہ یہ حکومت ریاست چلانے کے قابل ہی نہیں ہے اس حکومت کو اکھاڑ پھینکنے کی ضرورت ہے۔
اگر مولانا فضل الرحمان کا پلان اے کامیاب تھا تو پھر پلان بی کی طرف کیوں گئے؟ ، شوکت یوسفزئی
مولانا فضل الرحمان کو اگر کسی نے یقین دہانی کرائی تو وہ لولی پاپ دیا گیا ہے، وفاقی وزیر
نئے سال کے آغاز میں انتخابات ہوتے نظر آ رہے ہیں، سربراہ جے یو آئی
مسلم لیگ ن نے اے پی سی میں شرکت کے لئے چار رکنی اعلیٰ سطحی وفد شکیل دے دیا ہے۔
ایک اور سیاسی شخصیت کو بھی این آر او دینے کی تیاری کی جا رہی ہے، مفتی کفایت اللہ
مولانا فضل الرحمان نے بلاول بھٹو زرداری سمیت حزب اختلاف کے دیگر رہنماؤں سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا۔














