عوام میں حکومت کی مقبولیت صفر ہو چکی ہے، سربراہ جمعیت علمائے اسلام ف
پورے ملک میں اضطراب اور بے چینی کی صورتحال ہے، سربراہ پی ڈی ایم
عوام پر مسلط کیے جانے کی حکمرانی کا تصور اب ختم ہونا چاہیے، سربراہ پی ڈی ایم
بلاول بھٹو اور مریم نواز کو تجربہ نہیں اور تقاریر کرنے آجاتے ہیں، وفاقی وزیر
سندھ حکومت آئی جی سے متعلق خبر کی تصدیق یا تردید کرنے سے گریزاں
ہمیں مجبور کیا جا رہا ہے کہ دھاندلی کی حکومت کو تسلیم کر لیں، ہمیں دھمکیاں بھی دی گئیں لیکن آج بھی ہم اپنے موقف پر قائم ہیں.
گوجرانوالہ پہلوانوں کا شہر ہے اور پہلوان اکھاڑے میں اتر چکے ہیں، پی ڈی ایم کے سربراہ کا جلسہ عام سے خطاب
حالات سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ حکومت کو دسمبر نصیب نہیں ہوگا، سربراہ جے یو آئی ف
پاکستان کو کٹھ پتلی حکمران سے نجات دلائیں گے، چارسدہ میں تقریب سے خطاب
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا اجلاس 15 اکتوبر کو اسلام آباد میں ہوگا، ذرائع
پاکستان مسلم لیگ (ن) یا اپوزیشن اداروں کو ٹارگٹ نہیں کرتی ہیں، مریم نواز کی میڈیا سے بات چیت
آٹا، چینی اور ادویات کی چوری پر خاموش ہوجائیں تو یہ نہیں ہو گا، پی ڈی ایم کے صدر مولانا فضل الرحمان سے بات چیت
ملاقات میں پی ڈی ایم کے جلسوں میں عوامی مسائل بھر پور طریقے سے اجاگر کرنے کا فیصلہ
اداروں سے تصادم کا کوئی تصور نہیں بلکہ ہم تو ان کے استحکام کے قائل ہیں، جمہوری لوگ کسی ادارے سے جنگ کی بات نہیں کرتے، سربراہ جے یو آئی
ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں شہبازشریف کی گرفتاری اور دیگررہنماوں پر غداری کے مقدمات پر تبادلہ خیال ہوگا












