وزیر اعظم نے بل پر تمام تحفظات کو دور کرنے کی یقین دہانی کروائی ہے۔
حکومت پارلیمنٹ سے منظور کردہ ہمارے بل پر دستخط نہیں کر رہی، سربراہ جے یو آئی
پاکستان کو اب ٹرمپ چلائے گا انا ﷲ وانا الیہ راجعون، ٹرمپ بانی پی ٹی آئی کو آزاد کرائیں گے، توبہ توبہ۔
ہم نے پورے ملک میں احتجاج کیے مگر پرامن رہے، سربراہ جے یو آئی ف
مسلسل احتجاجی کالز کی وجہ سے احتجاج کی اہمیت نہیں رہتی ہے، سربراہ جے یو آئی ف
ہم 26 ویں ترمیم میں مزید ترامیم نہیں ہونے دیں گے، سربراہ جے یو آئی
جے یو آئی سربراہ کی رہائش گاہ پر آئینی ترامیم کے مسودے کی منظوری کے حوالے سے بات چیت کی گئی
اگلے چیف جسٹس کے نوٹیفکیشن میں تاخیر سے مزید مسائل ہوں گے، سربراہ جے یو آئی
توسیع مفادات کی بنیاد پر نہیں ضرورت کی بنیاد پر ہونی چاہیے۔سربراہ جے یو آئی
یہ آئینی ترامیم نہیں یہ آئین کی ریورسل کی ترامیم ہیں، ان ترامیم سے عدلیہ پر قدغن لگے گی، چیئرمین پی ٹی آئی
سربراہ جے یو آئی نے حکومت کو عدالتی اصلاحات کا پیکج لانے کی تجویز دے دی
پی ٹی آئی اور جے یو آئی ملک میں نئے انتخابات پر ایک موقف رکھتی ہیں
پاکستان تحریک انصاف کی سربراہ جے یو آئی کے اسمبلیاں تحلیل کرنے کے فیصلے کی تردید
ملک میں واقعات ہونے پر بتایا جاتا ہے کہ افغانستان سے لوگ آئے تھے،ایسے حالات رہے تو مشرق اور مغرب میں ہمارا کوئی دوست نہیں رہے گا۔
ہم کسی اتحاد کی مخالفت نہیں کر رہے، سیاسی لوگوں کی باہمی مشاورت کا سلسلہ چلنا چاہیے۔








