حالیہ فرقہ ورانہ تناؤ کے پیچھے چند مقررین کے ساتھ سوشل میڈیا کا کردار بھی ہے، وزیراعظم کے معاون خصوصی کی ہم نیوز کے پروگرام ’بڑی بات‘ میں گفتگو
حالیہ فرقہ ورانہ تناؤ کے پیچھے چند مقررین کے ساتھ سوشل میڈیا کا کردار بھی ہے، وزیراعظم کے معاون خصوصی کی ہم نیوز کے پروگرام ’بڑی بات‘ میں گفتگو
مولاناعادل خان وہ شخص تھے جو بیرون ملک سے وطن کی خدمت کے لیے آئے تھے لیکن انہیں شہید کردیا گیا۔
مولانا ڈاکٹر عادل خان کے قتل کا مقدمہ سرکار کی مدعیت میں درج کیا جائے گا، پولیس ذرائع
جامع کے اندر طلبہ اور اطراف میں پولیس کی سیکیورٹی تعینات کی تھی