شدید بارش اور چند مقا ما ت پر برفباری سے رابطہ سڑکیں بند ہونے کا خدشہ
ماہ مقدس کے پورے مہینے بادل اور دھوپ کی آنکھ مچولی جاری رہے گی
بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی علاقوں میں شدید سردرہے گا
گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہا
اسلام آباد سمیت دیگر شہروں میں ہفتے کے دن سے بارش کا امکان
سیالکوٹ ، نارووال، لاہور اور قصور میں چند مقا مات پر صبح کے اوقات میں ہلکی دھند کا بھی امکان
اس دوران 4 ہزار گاڑیاں مری میں داخل ہوئیں اور 18 سو سے زائد آؤٹ ہوئیں
طویل خشک سردی کے بعد ملک کے بیشتر شہروں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ جاری ہے
پنجاب، مغربی سندھ اور ملحقہ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں دھند کا سلسلہ جاری
جنوری کے آخری ہفتے اور فروری کے شروع میں بارشیں متوقع ہیں
گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہا
بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں مطلع ابر آلود رہنے کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔
جنوب مغربی بلوچستان اور مکران کے ساحلی علاقوں میں چند مقا مات پر ہلکی بارش کا امکان ہے
شمالی بلو چستان میں شدید سرد رہنے کا امکان، پنجاب کے بیشتر میدانی علاقوں میں شدید دھند چھائی رہے گی،محکمہ موسمیات
کم سے کم درجہ حرارت لہہ منفی 09 ،سکردومنفی 08، گوپس منفی 06 ریکارڈ کیا گیا











