گذشتہ روز بالائی خیبرپختونخواہ،بالائی پنجاب، گلگت بلتستان اور کشمیر کے اضلاع میں چند مقا مات پر گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقوں میں سرد رہنے کا امکان ہے۔
بالائی خیبر پختونخوا ، گلگت بلتستان ، کشمیرکے اضلاع چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش اور ہلکی برف باری کا امکان ہے۔
گلگت بلتستان اورمالاکنڈ دویژن میں چند مقامات پر بارش اور ہلکی برف باری کا امکان ہے۔
پنجاب کے میدانی علاقوں میں صبح کے وقت دھند پڑنے کا امکان ہے۔
وفاقی دارالحکومت میں آج صبح ہلکے بادل چھائے رہے اور سردی کی شدت میں بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
بلوچستان کے بعض اضلاع میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری کا بھی امکان ہے۔
بالائی سندھ اور پنجاب کے میدانی علاقوں میں صبح کے وقت ہلکی دھند پڑنے کا امکان ہے
صبح کے وقت اسلام آباد کا درجہ حرارت 14 ڈگری سینٹی گریڈ رہا جو زیادہ سے زیادہ 21 تک جا سکتا ہے۔
بالائی سندھ اور پنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند پڑنے کا امکان ہے۔
بالائی خیبرپختونخوا میں بعض مقامات پر موسلادھار بارش کا بھی امکان ہے۔
اسلام آباد میں بدھ کی صبح ہلکے بادل چھائے رہے اور سردی کی شدت میں بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
پنجاب کے اضلاع رحیم یار خان، بہاولپور اور راجن پور کے اضلاع میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے
بلوچستان کے شمالی علاقے شدید سردی کی لپیٹ میں آگئے ہیں، محکمہ موسمیات
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پیرکی صبح مطلع صاف رہا تاہم خنکی میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔









