خیبرپختونخوا کے پہاڑی علاقوں، مری، گلیات اور کشمیر میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ٹریفک کی آمدورفت متاثر ہونے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات
بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مر طوب رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
اسلام آباد کا علاقہ بہارہ کہو اٹھال چوک پانی میں ڈوب گیا، پانی گھروں اور دکانوں میں داخل
بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
مختصر وقت میں 50 سے 100 ملی میٹر سے زائد بارش کا امکان ہے، نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر
گلشن حدید میں سب سے زیادہ 145 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی
سیدپور میں 47، گولڑہ میں 45، شمس آباد میں 16 ملی میٹر بارش ریکارڈ، مختلف سیکٹرز بارش سے متاثر
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور حبس برقرار رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
راولپنڈی کے کئی علاقوں میں بارش سے نشیبی علاقوں میں پانی جمع ، شمس آباد میں سڑکیں تالاب بن گئیں
نشیبی علاقے زیرِآب، ٹریفک کی روانی متاثر، محکمہ موسمیات کی مزید بارشوں کی پیشگوئی
سڑکوں پر پانی جمع، ٹریفک کی روانی متاثر، شہریوں کو مشکلات کا سامنا
سڑک ٹریفک کے لئے بند کرکے مرمت شروع کردی گئی
ہربنس پورہ، تاج باغ، ٹاؤن شپ، مغل پورہ سمیت کئی علاقوں میں بادل خوب برسے
گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
راولپنڈی، اسلام آباد، اٹک، جیکب آباد، صحبت پور اور سبی میں بارش، برساتی نالہ ٹوٹنے سے گھروں میں پانی داخل












