مورو، مسافر کوچ اور کار میں تصادم، 8 افراد جاں بحق، 20 سے زائد زخمیJune 30, 2023Fahad Bin Shakir0 جاں بحق افراد کی نعشوں اور زخمی ہونے والوں کو سول اسپتال مورو اور نواب شاہ کے اسپتال میں منتقل کیا جا رہا ہے۔