دنیا میں سیاسی خاندانوں کے اقتدار کی تاریخApril 11, 2022سہیل اختر0 دنیا کے مختلف ممالک میں سیاسی خاندانوں کے اقتدار میں آنے کی کئی مثالیں موجود ہیں۔ ایک ہی گھر میں باپ وزیراعظم یا صدر بنا تو بیٹے نے بھی اقتدار کی منزلوں کو چھوا۔