سام سانگ کا پاکستان میں اسمبلی پلانٹ لگانے پر سنجیدگی سے غورAugust 21, 2020ویب ڈیسک0 حال ہی میں متعارف کرائی گئی موبائل پالیسی اور ڈی آئی آر بی ایس سسٹم کی وجہ سے پاکستان میں اسمارٹ فونز کی پروڈکشن میں بڑا اضافہ ہوا ہے، حماد اظہر