متاثرہ شخص کی غیر ملکی ٹریول ہسٹری بھی نہیں ہے
اب تک 74 ممالک میں منکی پاکس کے 16 ہزار سے زیادہ کیس رپورٹ ہو چکے
متحدہ عرب امارات میں منکی پاکس کا پہلا کیس افریقی سیاح میں 24 مئی کو سامنے آیا تھا
مریضوں سے رابطے میں آنے والے افراد کو 21 دن کا قرنطینہ کرنا لازمی ہو گا۔
سکاٹ لینڈ میں بھی وائرس کا پہلا کیس رپورٹ ہو گیا ہے
وبا زدہ ممالک سے آنے والے مسافروں کی اسکریننگ کی جائے گی، محکمہ صحت سندھ
یورپ سمیت امریکہ، کینیڈا اور آسٹریلیا میں 100 سے زیادہ کیسز ریکارڈ کیے گئے ہیں
وبازدہ ممالک سے آنے والے مسافروں کی اسکریننگ کی جانی چاہیے، محکمہ صحت
وائرس دوسرے ممالک میں بھی پھیل سکتا ہے
منکی پاکس کی تشخیص ایسے افراد میں بھی ہوئی ہے جو کبھی افریقہ گئے ہی نہیں
اس سے قبل یورپ کے متعدد ممالک میں منکی پاکس کے کیسز سامنے آئے ہیں۔





