سینیٹر کے بھائی فائرنگ سے زخمیMay 19, 2023ویب ڈیسک0 غربی بائی پاس پر گاڑی کو نشانہ بنایا گیا اور نصیر خان کاکڑ کو ایک گولی لگی۔