لاہور:منشیات فروشوں نے پولیس اہلکاروں کی دوڑیں لگوا دیںApril 29, 2019طلحہ سعید0 تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے اچھرہ میں پولیس کے جوانوں کو اس وقت انوکھی صورت حال کا سامنا کرنا پڑا جب منشیات فروشی میں ملوث مبینہ مخبر نے ہی اہلکاروں پر اسلحہ تان لیا۔