پاکستان 30 مئی کو اپنا دوسرا جدید ملٹی مشن سیٹلائٹ خلا میں بھیجے گاMay 20, 2024ویب ڈیسک0 سیٹلائٹ چین کی نیشنل اسپیس ایجنسی کے تعاون سے خلا میں چھوڑا جائے گا،30 مئی کو لانچ ہونے والا سیٹلائٹ پندرہ سال کے لیے ہوگا،سپارکوحکام