پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کی جانب سے دیا گیا 194 رنز کا ہدف 4 وکٹوں کے نقصان پر 18 ویں اوور میں حاصل کر لیا۔
اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو تین وکٹوں سے شکست دی ہے۔
لاہور قلندرز اور پشاور زلمی کے درمیان ٹاکرا دن 2 بجے ہو گا۔
مقابلے کا دلچسپ لمحہ14ویں اوور کی پانچویں گیند پر دیکھنے میں آیا جب شاہد آفریدی پہلی گیند پر آؤٹ ہوگئے
پی ایس ایل 5 کا فائنل منگل کو کراچی کنگز اور لاہور قلندرز کے مابین کھیلا جائے گا۔
پی ایس ایل فائیو کے دوبارہ آغاز پر کراچی کنگز کے آنجہانی ہیڈ کوچ ڈین جونز کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔
پاکستان سپر لیگ میں ملتان سلطانز اور کراچی کنگز کی ٹیمیں پہلے کوالیفائر میں تین بجے مد مقابل ہوں گی
ملتان سلطانز کے کھلاڑی جیمز ونس میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جس کے بعد وہ ٹورنامنٹ کے بقیہ میچوں سے باہر ہو گئے ہیں۔
سیمی فائنل راؤنڈ کی فاتح ٹیمیں 18 مارچ کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ٹورنامنٹ کے فائنل میچ میں مد مقابل آئیں گی۔
کوئی بھی ٹیم آئے ہم سیمی فائنل میں اچھی کرکٹ کھیلنے کی کوشش کریں گے۔
لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کی جانب سے دیا گیا 187 رنز کا ہدف کرس لین کی شاندار سینچری کی بدولت 18 ویں اوور میں ایک وکٹ کے نقصان پر حاصل کر لیا۔
لاہور قلندرز کی ٹیم اپنا آخری میچ ملتان سلطانز کے خلاف آج کھیلے گی جسے جیت کر وہ سیمی فائنل میں پہنچ جائے گی
سلطانز کی جانب سے ذیشان اشرف 52 ، خوش دل شاہ 30 ، کپتان شان مسعود 28 رنز بنا کر نمایاں رہے۔
گلیڈی ایٹرز کو اب آخری لیگ میچ جیت کر دوسری ٹیموں کے نتائج پر انحصار کرنا ہوگا۔
ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے دیا گیا 92 رنز کا ہدف 6.4 اوورز میں حاصل کر لیا۔













