انہوں نے ان خیالات کا اظہار آج لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے ملاقات میں کیا ہے ۔
مقبوضہ جموں و کشمیر میں اب تک 8000 افراد لاپتہ ہو چکے ہیں، رپورٹ
مقبوضہ وادی میں کرفیو کا تیسرا ماہ شروع ہو گیا، سری نگر کے علاقے صورا میں کشمیری آزادی کے نعرے لگاتے ہوئے سڑکوں پر نکلے۔
مشعال ملک آج فیڈریشن ہاؤس میں تاجروں اورصنعتکاروں سے خطاب کررہی تھیں۔
مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا وزیر خارجہ کو ستائیس اکتوبر کی تاریخ پر اعتراض نہیں ہونا چاہئے۔
ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹرمحمد فیصل نےافغان طالبان کے وفد کے دورے پر بات کرتے ہوئےکہا یہ نازک معاملہ ہے،محتاط ہوکر چل رہے ہیں۔
انہوں نے لکھا کہ قابض بھارتی افواج نے کرفیو نافذ کرکے 80 لاکھ کشمیریوں کو یرغمال بنا دیا ہے،5 اگست سے مقبوضہ وادی کی عوام کا باہر کی دنیا سے رابطہ مکمل طور منقطع ہے۔
قابض بھارتی انتظامیہ کی جانب سے وادی کے مختلف علاقوں میں مراحل میں پابندیاں اٹھانے کا دعویٰ
بھارت کے 780 سائنسدانوں، ریسرچ اسکالرز اور ماہرین تعلیم نے سرکارسے مطالبہ کیا ہے کہ مقبوضہ وادی کشمیر میں جاری کرفیو و لاک ڈاؤن کا فی الفور خاتمہ کیا جائے۔
مسئلہ کشمیر وہاں کے عوام کی خواہشات کے مطابق حل ہوگا، آرمی چیف
گزشتہ مرتبہ بریانی کھائی تھی تو کیا اس مرتبہ حلیم ہے؟ سابق وزیراعلیٰ کا بھارت کے مشیر برائے قومی سلامتی امور اجیت ڈوول سے استفسار
اسلام آباد:المصطفیٰ ٹرسٹ کے سرپرست اعلیٰ و کشمیری رہنما،سابق وفاقی وزیر الحاج محمد حنیف طیب نے کہامقبوضہ کشمیر میں متاثرہ…
بھارت میں مسلمانوں کو گوشت کھانے پر سر عام تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے، اردوان
پاکستان اور روس نےانسداد دہشت گردی اور علاقائی رابطوں کی تنظیم میں بھارت کو شامل نہ کرنے پر اتفاق کرلیاہے۔
بھارتی فوجی کمانڈرز کے غیر ذمہ دارانہ بیانات ان کی مایوسی کا اظہار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر














