وزارت خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل نے اپنے مختصر خطاب میں کہا کہ تمام میڈیا اور دنیا یہ بات ذہن نشین کر لے کہ پاکستان کا مرنا بھی کشمیریوں کے ساتھ ہے اور جینا بھی۔
2017 میں پانچ سے پندرہ سال تک کے 9 ہزار بچوں پر کی گئی ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ 34 فیصد لڑکے اور 38 فیصد لڑکیاں موٹاپے کا شکار ہیں جنہیں مستقبل میں ذیابیطس کا شکار ہونے کا خطرہ لاحق ہوتا ہے۔
سینیٹر سراج الحق نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں 103 کا کرفیو سانحے کی شکل اختیار کر چکا ہے
بین الاقوامی مذہبی آزادی پر امریکی کمیشن کی کمشنر ارونیما بھارگوا نے کہا کہ ان بھارتی اقدامات کی وجہ سے مسلم برادریوں کے حقوق پامال کیے جارہے ہیں۔
محکمہ سیاحت کی جانب سے موصولہ اعداد و شمار کے مطابق 2018کے مقابلے میں رواں برس سیاحوں کی آمد میں 88.41فیصد کمی نوٹ کی گئی ہے۔
جموں :مقبوضہ کشمیر میں رواں برس قبل از موسم برفباری سے سردیوں میں اضافہ ہوا ہے، جبکہ بجلی کے بحران…
انہوں نے کہا کہ کہ ترقی یافتہ اور غریب ممالک میں زندگی کی الگ الگ اقدار ہیں اور ضرورت اس امر کی ہے کہ اپنے مفادات کی بجائے انسانیت کو ترجیح دیں۔
واضح رہے کہ 5 اگست کو دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد کشمیر کے متعلق ایوان نمائندگان کا دوسرا اجلاس ہوگا۔
مین اسٹریم سیاسی لیڈران کو قید کر دینے سے کشمیر میں سیاسی بحران پیدا ہوا ہے اور آج 100 ایام کے بعد بھی جاری ہے۔سیاسی رہنما 100دنوں سے لگاتار قید میں ہیں۔
آر ایس ایف کے ایشیا پیسیفک ڈیسک کے سربراہ ڈینیئل بیسٹارڈ نے کہا ہےکہ کشمیر کے یہ صحافی جو کچھ کہتے ہیں وہ ان خوفناک حالات سے متعلق ایک فیصلے کی حیثیت رکھتا ہے
سینیٹر رضاربانی نے کہا کہ آسام کی حکومت نے دو لاکھ سے زائد شہریوں کو غیر ملکی قرار دے دیا ہے
پبلک ٹرانسپورٹ کی عدم دستیابی، پابندیوں اور مواصلاتی نظام کی معطلی کے باعث کبھی مدعی تو کبھی مدعی علیہ عدالت میں حاضر نہ ہوسکے جس سے ججز کو کیس موخر کرنا پڑے۔اس مدت کے دوران کئی اہم فیصلے سنائے گئے۔
جموں و کشمیر یونین ٹیریٹری میں منتخب ہونے والی قانون ساز اسمبلی کے پاس اردو کی سرکاری زبان کی حیثیت سے تبدیل کرنے کے اختیارات ہیں۔
وادی چنار کے باسی بےبسی کی تصویر بنے دنیا کی توجہ کے منتظر ہیں جو کہ اب تک خاموش تماشائی کا کردار ادا کر رہی ہے۔
سرکاری ترجمان کے مطابق مردم شماری کے لیے سوالنامہ کا جموں و کشمیر میں اگست اور ستمبر 2019 کے درمیان عرصہ میں پائلٹ تجربہ کیا گیا تھا۔













