ڈومیسٹک سیزن 2019-20 کیلئے 6 کرکٹ ایسوسی ایشنز کی ٹیموں کا اعلانSeptember 3, 2019عثمان خان0 پی سی بی کے اعلان کے مطابق سرفراز احمد سندھ، بابر اعظم سنٹرل پنجاب اور شان مسعود سدرن پنجاب کی ٹیم کی کپتانی کریں گے۔