ڈاکتر فردوس عاشق اعوان کی طبیعت سستے بازار کے دورے کے بعد خراب ہوئی تھی۔
شہباز شریف سب سے زیادہ منافع کمانا جانتے ہیں۔، معاون خصوصی
ناجائز منافع خوروں کے خلاف کارروائیاں بھی جاری ہیں، معاون خصوصی
مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری سلیم بریار کو بھی شوکاز نوٹس جاری کر دیا گیا۔
آپ اندرون سندھ کے چند اضلاع کی پارٹی رہ گئے ہیں، سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی کے بیان پر ردعمل
نواز شریف صاحب ایک ناکام وزیراعظم ہی نہیں بلکہ تعلیم و تربیت کرنے میں بھی ناکام رہے ہیں، وزیراعظم کے معاون خصوصی کا بیان
ندیم بابر کو معاون خصوصی کے عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
مولانا فضل الرحمان کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ کورونا ویکسین لگوا لیں۔ معاون خصوصی
اگر احتیاط نہ کی گئی تو صورتحال ہاتھ سے نکل سکتی ہے، معاون خصوصی
میرے الفاظ کو مہر تصدیق ثبت کرنے پر آصف زرداری کا شکریہ، معاون خصوصی
عدالت نے حملہ آوروں کی شناخت کر کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا حکم دیا۔
پی ڈی ایم کے سیاسی بے روزگاروں کی بے روزگاری میں مزید اضافہ ہو گا، فردوس عاشق اعوان
مسلم لیگ ن کی قیادت پاکستان کو کمزور کرنے کی سازش کر رہی ہے، معاون خصوصی
ووٹ کوعزت دو کا نعرہ عوام نے مجھے کیوں نکالا میں تبدیل کر دیا، معاون خصوصی
مریم صفدر کی قیادت میں لیگی موروثی جمہوریت آخری سانس لے رہی ہے، شہباز گل











