وزیر اعظم خطاب سے قبل معاشی ٹیم کے ہمراہ تمام صورتحال کا جائزہ لیں گے۔
غریب افراد پر پڑنے والے بالواسطہ ٹیکسز کے بوجھ کو کم کریں، عمران خان کی حکومتی معاشی ٹیم کو ہدایت
ملک بھرمیں چینی اوسطاً 81 روپے فی کلو میں فروخت ہو رہی ہے، وزیر اعظم
کورونا کی وبا کے دوران ملک میں سب سے بڑا چیلنج عام آدمی تک فوری ریلیف پہنچانا تھا اور مجھے خوشی ہے کہ معاشی ٹیم نے بروقت ہنگامی ایکشن پلان ترتیب دیا، عمران خان
تاجر برادری ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کر رہی ہے، عمران خان کی تاجر وفد سے بات چیت
اجلاس میں معاشی عمل کو تیز کرنے، ہنرمندوں اور نوجوانوں کے لیے نوکریوں کے مواقع پیدا کرنے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، اعلامیہ
مخصوص عناصر ذاتی مفادات کی خاطر ملکی معیشت پر غلط بیانی کر رہے ہیں جس کا بھر پور جواب دیا جائے، عمران خان کی معاشی ٹیم کو ہدایت
وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت حکومتی معاشی ٹیم کے اجلاس میں اہم معاملات پر گفتگو
وزیراعظم نے کہا کہ معاشی استحکام کو مزیدمستحکم کرنا اور سرمایہ کاروں اور کاروباری برادری کے آسانیاں پیدا کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔
وزیرِ اعظم عمران خان نے یہ بات حکومتی معاشی ٹیم کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کی ہے۔
عمران خان نے کہا کہ معاشی ٹیم کے ساتھ متواتر اجلاس کا مقصد معیشت کے پہئیے کو مزید تیز کرنا ہے۔ معاشی اعشاریے بہتری کی طرف جا رہے ہیں۔
اجلاس میں وزیر اعظم نے کہا کہ ہماری اولین ترجیح معاشی نظام کو مستحکم بنیادوں پر چلانا ہے جس کے نتیجے میں روزگار کے مواقع پیدا ہو نگے، سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا اور مقامی صنعتوں کو فروغ ملے گا۔
’عمران خان دیکھیں کہیں وہ معاشی غارت گروں کے نرغے میں تو نہیں‘
اجلاس کے آغاز میں گزشتہ اجلاس میں کیے گئے فیصلوں پر عملد رآمد کی رپورٹ وزیرِ اعظم کو پیش کی گئی ۔
وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا۔














