کورونا کے باعث پاکستان کی برآمدات کو شدید دھچکا لگا، مشیر خزانہMay 8, 2020ویب ڈیسک0 فیصلہ کیا ہے کہ جو صنعت اپنے ورکرز کو تنخواہ نہیں دے پارہی اسے 4 فیصد پر قرضہ دیا جائے گا، حفیظ شیخ