سندھ میں تین نئے ایڈز ٹریٹمنٹ سینٹرز کے قیام کا فیصلہMay 23, 2019نعمان مقصود0 وفاقی حکومت سندھ کے محکمہ صحت کے ساتھ مل کر نواب شاہ، میرپورخاص اور حیدرآباد میں سینٹرز قائم کرے گی۔ڈاکٹر ظفر مرزا کی ڈاکٹر عذرا سے ملاقات میں فیصلہ