سینیئرصحافی افتخار احمد کا کہنا تھا کہ حکومت فیصلہ چینلج نہیں کرے گی کیونکہ تفصیلی فیصلہ نہیں آیا۔ حکومت کی توجہ کام سے زیادہ اپوزیشن پر ہے۔
عامر ضیاء نے کہا کہ لچک آنا خوش آئند ہے لیکن حکومت اور اپوزیشن کے رویے میں تضاد بھی موجود ہے۔ حکومت کی کوشش کی ہے کہ مارچ سے پہلے سیاسی ماحول میں کشیدگی کم کرے۔
سینیئر تجزیہ کار غلام مصطفی نے کہا کہ چیئرمین نیب کو ایسی بات نہیں کرنی چاہیے جس سے امتیازی سلوک کا تاثر ابھرے کیونکہ اس حوالے سے کئی بار تحفظات کا اظہار ہوچکا ہے۔
عامر ضیاء نے کہا کہ جھوٹی گواہی سے متعلق سزا موجود ہے لیکن اس حوالے سے چیف جسٹس کے خدشات درست ہیں کہ گواہی سے مجرم کا بچ جانا اور کسی بے گناہ کو سزا ہونا افسوسناک ہے۔
تجزیہ کار ضیغم خان نے کہا کہ گرے لسٹ سے ہمیں معاشی طور پر بہت نقصان ہورہا ہے، اس کی وجہ سے پوری دنیا کی نظریں ہم پر لگی ہیں، یہ ہماری وہ کمزوری ہے جس سے دنیا بار بار فائدہ اٹھاتی ہے۔
.عامر ضیاء نے کہا کہ اداروں کو ختم کرنا مسئلے کا حل نہیں بلکہ ان کا علاج ہونا چاہیے۔ شکایات پر اتنی سختی بات کرنے سے گریز کرنا چاہیے۔
سینیئر تجزیہ کار عامر ضیاء کا کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحما کی ضد ہے کہ وزیراعظم عمران خان استعفی دیں
تجزیہ کار مشرف زیدی نے کہا کہ وزراء کے دھرنے کے حوالے سے حکومتی بیانات سے لگتا ہے کہ انہیں اپنا دھرنا یاد آرہا ہے کہ کیسے وہ صرف مطالبات کیا کرتے تھے۔ اپوزیشن کی کوششیں اپنی جگہ لیکن حکومت کو کوئی خطرہ نہیں ہے۔
سینیئر تجزیہ کار عامرضیاء نے کہا کہ پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن کی بھی جب حکومتی تھی تو پہلے دن سے ہی یہ باتیں کی گئیں لیکن اس کے باوجود انہوں نے اپنی مدت پوری کی، اب تحریک انصاف کی حکومت میں بھی ہورہی ہیں کیونکہ یہ سیاست کا حصہ ہیں۔
اسلام آباد: تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں سخت کرفیو کے باوجود احتجاج ہورہا ہے جسے دبانے…
اسلام آباد: تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ پاکستان کو بھارت کے لیے فضائی راستہ مکمل طورپر بند کردینا چاہیے۔…
چیئرمین سینیٹ کے معاملے پر حکومت کے ہاتھ میں کچھ نہیں ہے، حکومت کو اس معاملے میں کامیابی نہیں ملے گی، تجزیہ کار عامر ضیاء۔
کل جماعتی کانفرنس سے متعلق جو بیانیہ بنایا تھا اب تک اس میں ناکامی ہوئی ہے، مشرف زیدی۔
اخلاقیات زندہ قوموں کے ہوتے ہیں ہمارے ہاں سزا یافتہ شخص کو برا نہیں سمجھا جاتا، سینئر تجزیہ کار عامر ضیاء
حکومت معمولی اکثریت کے باوجود بجٹ پاس کروا لے گی، عامر ضیاء














