وفاق اور صوبائی حکومتیں اخراجات کم کر کے عوام کے ریلیف کیلئے وسائل مہیا کریں ،نوازشریفAugust 31, 2024ویب ڈیسک0 صدر ن لیگ نے وفاقی حکومت کے 50 ارب اور پنجاب حکومت کے 46 ارب کے عوامی ریلیف کو سراہا