پولیس کے میڈیا ترجمان کے حوالے سے بتایا زیرحراست شخص کے خلاف قانونی کارروائی مکمل کی جا رہی ہے
مسجد حرام کے مرکزی اسٹیشنوں کے علاوہ کولنگ کے فاضل اسٹیشن بھی فراہم کیے گئے ہیں۔
خاتون سیکیورٹی اہلکار خانہ کعبہ کے طواف کو منظم کرنے میں حصہ لے رہی ہیں۔
یہ اقدام کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے اٹھایا گیا ہے۔
مسلح شخص مسجد الحرام میں دہشت گرد تنظیموں کے حق میں نعرے بازی بھی کررہا تھا۔
رواں سال بھی حرمین شریفین میں اعتکاف اور اجتماعی افطار کا انتظام نہیں ہوگا۔
اذان اور تکبیر کے مرکز المکبریہ کو ہر نماز کے بعد سینیٹائز کیا جاتا ہے۔
کار ڈرائیور سعودی شہری تھا، سرکاری ترجمان
سعودی وزارت حج و عمرہ کے مطابق دوسرے مرحلے میں زائرین کو ایپ کے ذریعے اجازت لینا ہو گی۔
صرف ان افراد کو داخلے کی اجازت ہو گی، جن کے پاس داخلے کا اجازت نامہ ہو گا
سعودی عرب میں حکام نے غور و خوص کے لیے خصوصی کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔
ماہ صیام کے آخری عشرے میں نمازیوں کے لیے حرمین شریفین کو کھولے جانے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔
دونوں مساجد میں نماز تراویح دس رکعت کی ہو گی،شیخ عبدالرحمان السدیس
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہونے والی اموات کی تعداد 3 ہزار 497 ہو گئی۔
جب تک عمرہ بند رہے گا تب تک خانہ کعبہ کے اطراف طواف والا صحن اور صفا و مروہ کے درمیان سعی والا حصہ بھی بند رکھا جائے گا۔













