حملہ اسرائیلی وزیر برائے قومی سلامتی ایتمار بن گویر کی سرپرستی میں کیا گیا، فلسطینی میڈیا
مروج معاہدے کے تحت اردن مقبوضہ بیت المقدس میں مسلمانوں کے مقدس مذہبی مقامات کا انچارج ہے۔
اسرائیلوں نے فلسطینی صحافیوں اور فوٹوگرافروں کو مسجد الاقصیٰ جانے سے روک دیا اور گرفتار کرنے کی بھی دھمکی دی، صحافی نجوان سمری
آج سماجی فاصلے کو اختیار کرتے ہوئے مسجد نبوی میں نماز فجر ادا کی گئی ہے۔ نماز فجر کی ادائیگی مسجد نبویؐ کے قدیمی حصے کے بجائے نئے توسیعی حصے میں ادا کی گئی



