ٹیکنیکل پروپوزل اور بولیاں 30 جنوری تک جمع کروانے کی ہدایت
اس وقت مسافر ٹرینیں نہیں چلا سکتے، لوگوں کی جانوں کے ساتھ نہیں کھیل سکتے
علامہ اقبال ایکسپریس کو جھمپیر کے قریب روک لیا گیا ہے جب کہ عوام ایکسپریس کوٹری ریلوے اسٹیشن پہ روکی گئی ہے۔
کراچی کا مین ٹریک مکمل بند اور مسافر گاڑیوں کی روانگی بند کردی گئی، ریلوے انتظامیہ
خسارے والی ریل گاڑیاں چلانے سے ریلوے کا نقصان ہورہا ہے




