اگر وفاق کی کارکردگی بہتر ہو تو صوبے بھی بہتر کارکردگی دکھا سکتے ہیں، مشیر خزانہ
کہا گیا پی ٹی آئی نے بہت مہنگائی کی جب کہ ہمارے دور میں مہنگائی 11 فیصد تھی۔
ہمارے دفاتر سے اب پنجاب والے پوچھ رہے ہیں کہ کیسے ہم نے معیشت کو بہتر کیا، قرض اتارنے کےلیے الگ سسٹم شروع کیا۔
بجٹ قاتلانہ ہے اس سے زیادہ بدنام بجٹ کوئی اور نہ ہوگا،میں گزارش کروں گا باقی صوبے بھی اپنی کارکردگی دکھائیں، مزمل اسلم
حسن اقبال تعلیم پر ویسے تو طویل لیکچر دیتے ہیں مگر اب قوم کو اعلی تعلیم سے محروم کرنے پر تلے ہیں،مزمل اسلم
ہم نے 15 روپے پیٹرول پر اور 25 روپے ڈیزل پر سبسڈی دی، پی ٹی آئی ترجمان برائے معاشی امور کی ہم نیوز کے پروگرام ’ پاکستان کا سوال‘ میں گفتگو
گورنر اسٹیٹ بینک کو کس طرح لگانا ہے؟ اس کا طریقہ ہم نے طے کیا، ترجمان وفاقی وزارت خزانہ
آئی ایم ایف سے معاہدے کے بعد ہم نے 5 روپے فی لیٹر پیٹرول سستا کیا ہے جب کہ ہم نے پیٹرولیم لیوی بھی کم کردی ہے۔





