گورنرعمران اسماعیل کا کہنا ہے منصوبے میں تاخیر کی وجہ بننے والے کسی فرد اور ادارے کو نہیں چھوڑا جائے گا۔
گورنر سندھ کا انتظامی معاملات میں کوئی عمل دخل نہیں ہوتا، وزیراعلیٰ پنجاب
ایوان میں خرم شیرزمان، مکیش کمار چاولا اور اسپیکر کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ بھی ہوا۔ وزیر اعلی سندھ ایک بار پھر وفاقی حکومت پرگرجے برسے۔
وزیراعلی سندھ نے کہا کہ ایم ایل ون ملک کے لیئے اہم ہے مگر اب متبادل کے بجائے اس میں کراچی کے سی پیک کو استعمال کرنا چاہتے ہیں۔ ہم اس سے انکار نہیں کرتے مگر کراچی کے کے سی آر کی قیمت پرایم ایل ون بنانے نہیں دیں گے۔
ترک کمپنی کے وفد نے آج کراچی میں وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ سے ملاقات کی۔ترجمان وزیراعلی کا کہنا ہے کہ ترک کمپنی کراچی میں صفائی کے کام میں دلچسپی رکھتی ہے۔
واقعہ ٹارگٹ کلنگ کا نتیجہ ہے، مقتول کے اہل خانہ کی مدد سے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے، پولیس حکام
اس ضمن میں جرمن کمپنی کے وفد نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے آج کراچی میں ملاقات کی ہے۔
یہ فیصلے آج کراچی میں وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی سربراہی میں محکمہ پولیس کے اہم اجلاس میں ہوئے۔
بوٹ بیسن اور کلفٹن کو ضم کرکے ایک پولیس اسٹیشن بنایا جائے، وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت
سندھ بینک کو مزید تین ارب دینے کی منظوری دی گئی۔ واٹربورڈ کے ٹیرف بڑھانے کے معاملے کو ملتوی کردیا گیا۔
میونسپل ایمرجنسی لگا کر کراچی کی صورتحال پر قابو پایا جا سکتا ہے۔
نیب کا نوٹس تاخیر سے ملا، ملاقات کے لیے کوئی اور دن مقرر کیا جائے، مراد علی شاہ
مرتضیٰ وہاب نے بھی ’ہاتھ صاف‘ کیا اور وہ وزارت اور مشیر ہونے کے اہل نہیں، پی ٹی آئی رہنما کا الزام
مراد علی شاہ کی گرفتاری کا فیصلہ ہوچکا ہے
مراد علی شاہ نے کہا کہ ہم سوشل سکیورٹی پروٹیکشن اتھارٹی قائم کر نے کیلئے غور کر رہے ہیں، یہ اتھارٹی قائم ہونے سے غربت کے ذمرے میں رہنے والی آبادی کو رجسٹر کریں گے۔













