مذاہب کے درمیان مکالمے قیام امن میں معاون ثابت ہو سکتے ہیں، جرمن صدرAugust 22, 2019ویب ڈیسک0 جرمنی میں منعقدہ بین الاقوامی کانفرنس میں دس بڑے مذاہب سے تعلق رکھنے 900 افراد کو مدعو کیا گیا ہے جن کا تعلق 100 ممالک سے ہے۔