ماضی کی تمام تلخیوں کو بھلا کر اپوزیشن کو ایک مرتبہ پھر مذاکرات کی دعوت دیتا ہوں،وزیراعظمJune 26, 2024ویب ڈیسک0 ملکی مسائل کا حل قومی ڈائیلاگ ہے، ترقی وخوشحالی اور پاکستان کی بہتری کے لیے بیٹھ کر بات کریں، شہبازشریف