اسماعیل صابری نے وزیراعظم کے انتخاب میں پارلیمنٹ کے 222 ارکان میں سے 114 کا ووٹ حاصل کیا
ملائیشیا کا حکمران اتحاد اپنی عددی اکثریت کھو بیٹھا ہے جس کی وجہ سے وزیراعظم محی الدین یاسین کل استعفی دیں گے۔
وزیر مذہبی امور کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد ملائشیا کے وزیر اعظم نے خود کو قرنطینہ کرنے کا فیصلہ کیا۔
مہاتیرمحمد کی جماعت نے بھی گزشتہ روز اچانک اعلان کیا کہ وہ وزیراعظم کیلئے محی الدین یاسین کی حمایت کریں گے



