خیبر پختونخوا میں کورونا کیسز کی تعداد 30 ہزار486 ہوگئی ہے جبکہ عالمی وبا سے اموات کی تعداد 1099 تک پہنچ چکی ہے،
خیبر پختونخوا میں کورونا وائرس سے اموت کی تعداد 500 جبکہ کیسز کی تعداد 11 ہزار 373 ہو گئی ہے۔
صوبے میں کورونا کیسز کی تعداد 10 ہزار897 ہو گئی ہے جبکہ 3 ہزار 85 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں، ترجمان
اس ضمن میں ڈی جی ہیلتھ کی جانب سے لکھے جانے والے خط میں کہا گیا ہے کہ تنخواہ لینے کے باوجود ہیلتھ عملہ صحت کی سہولیات میسر کرنے سے انکاری ہے۔
خیبر پختونخوا کے اسپتالوں میں ڈاکٹرز کونسل کی جانب سے ہڑتال کا چھٹا روزہے




