پنجاب میں گاڑیوں کی رجسٹریشن بک ختم، آج سے سمارٹ کارڈ چلے گاDecember 18, 2018ویب ڈیسک0 حکومت پنجاب نے گاڑیوں کی رجسٹریشن کے لیے اسمارٹ کارڈ کے اجرا کر دیا ہے جس کے بعد شہریوں کو گاڑیوں کی رجسٹریشن کے لیے محکمہ ایکسائز کے چکر نہیں لگانے پڑیں گے