پاکستان نے سال 2012 میں بھارت کے خلاف محمد حفیظ کی کپتانی مین میچ جیتا تھا۔
محمد حفیظ بدھ کو قومی ٹی ٹوئنٹی کا میچ نہیں کھیلیں گے۔
محمد حفیظ نے لاہور میں ٹیسٹ کرائے جس میں ڈینگی وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔
شاہد آفریدی نے رمیز راجہ کے بطور چیئرمین پی سی بی نامزدگی کے فیصلے کو خوش آئند قرار دے دیا۔
مظفرآباد ٹائیگرز کے کپتان محمد حفیظ ہیں جب کہ راولاکوٹ ہاکس کی قیادت شاہد آفریدی کررہے تھے۔
محمد حفیظ کو شعیب ملک کا سب سے زیادہ رنز کا ریکارڈ توڑنے کے لیے صرف 13 رنز درکار ہیں۔
ون ڈے میں سلیکٹ نہ کیے جانے کے پیچھے کوئی مائنڈ سیٹ ہوگا، اس حوالے سے سلیکٹرز ہی بتا سکتے ہیں۔
کر کٹر فواد عالم اور محمد رضوان کو سینٹرل کنٹریکٹ میں ترقی دی گئی ہے
لاہور قلندرز نے محمد حفیظ کے دھواں دار بلے بازی کی بدولت کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 9 وکٹوں سے شکست دی تھی۔
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان حفیظ کیساتھ ہاتھ ملائے بغیر آگے بڑھ گئے
جب حفیظ اور کرس گیل خوش گپیاں کر رہے تھے تو سرفراز اس وقت بھی اپنی ٹیم سے الگ اکیلے ہی چل رہے تھے
قومی ٹیم کے منیجر منصور رانا نے دونوں کرکٹرز سے رابطہ کیا ہے اور انہیں مزید بیان بازی سے روک دیا۔
محمد حفیظ کی عدم دستیابی کی وجہ سے انہیں منتخب نہیں کیا، چیف سیلکٹر
آج بھی ڈیپارٹمنٹ کرکٹ کے حق میں ہوں، ہم لوگ وہی سے پروڈکٹ بنے ہیں، قومی کرکٹر
قومی کرکٹر محمد حفیظ نے اس سلسلے میں باضابطہ موقف دینے سے انکار کردیا۔











