بھارت: متنازعہ شہریت قانون پر عمل درآمد روکنے کی درخواست مستردDecember 18, 2019ویب ڈیسک0 متنازعہ شہریت کے قانون پر عمل درآمد روکنے کی آسام کے ایڈووکیٹ راجیو دھون نے درخواست دائر کی تھی۔