متحدہ عرب امارات کے پہلے سے جاری کردہ وزٹ ویزوں پر اس معطلی کا اطلاق نہیں ہو گا، ترجمان دفتر خارجہ
لائسنس کے حامل افراد مختلف نوعیت کے 48 کاروبار کرنے کے مجاز ہوں گے۔
امارات میں تیار کردہ عبید نامی جہاز کی لمبائی 91.47 میٹر اور چوڑائی 20.41 میٹر ہے۔
متحدہ عرب امارات کے شہریوں کو ملنے والی سہولت دنیائے عرب میں کسی دوسرے ملک کو حاصل نہیں ہے، اسرائیلی اخبار
سوڈان اور اسرائیل نے امریکہ کی مدد سے معمول کے سفارتی تعلقات قائم کرنےکا فیصلہ کیا ہے، مشترکہ بیان
پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان تاریخی اور برادرانہ تعلقات ہیں، شاہ محمود قریشی
یہ اقدام سیاحت کے فروغ کے لیے کیا گیا ہے
مسلم ممالک کے معاہدوں سے آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے مطالبے کو نقصان پہنچا، فلسطینی وزیرخارجہ
ویکسین سب سے پہلے کورونا وائرس کے مریضوں کا علاج کرنے والے فرنٹ لائن طبی عملے کو مہیا ہوگی
یو اے ای کے کرکٹرز عامر حیات اور اشفاق احمد پر اینٹی کرپشن کوڈ کی 5 شقوں کی خلاف ورزی کا الزام ہے۔
اسرائیل کے ساتھ معاہدے کے بعد اب بحرین بھی اسرائیل کے جرائم کا شراکت دار ہے، ایرانی وزارت خارجہ
صدرٹرمپ کا نام ناروے کے رکن پارلیمنٹ کرسٹیان تبرنگ نے نوبل امن انعام کے لیے نامزدگی کے لیے پیش کیا ہے۔
ستمبر کے وسط تک متحدہ عرب امارات کے ساتھ معاہدے پر دستخط کی تقریب واشنگٹن میں ہو گی۔
اسرائیلی وفد کی ابوظہبی میں ہونے والی بات چیت شعبہ ہوابازی، سیاحت، تجارت، صحت، توانائی اور سلامتی سمیت دیگر امور پر تعاون کو فروغ دینے کے لیے تبادلہ کرے گا۔
وزیر اعلیٰ پنجاب سے متحدہ عرب امارات کے سفیر نے ملاقات کی۔













