وزیر خارجہ یائر لاپڈ دبئی میں قونصلیٹ جنرل کا بھی افتتاح کریں گے۔
ملزمان کو چھ ماہ قید، 50 ہزار درہم جرمانہ اور تین ماہ تک کمیونیٹی سروس کرنا ہو گی۔
پاکستان سے آنے والی پروازوں پر پابندی آئندہ حکم تک معطل رہے گی۔
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی ایک کمپنی نے جہیز دینے اور لینے والوں کو نوکری نہ دینے کا اعلان کیا ہے۔
متحدہ عرب امارات نے تیل پائپ لائن بچھانے کے لیے اسرائیل کی سابقہ حکومت سے معاہدہ کیا تھا۔
پاکستان پہنچنے والے 128 میں سے 24 مسافروں میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔
سائبر حملوں نے مشرق وسطیٰ میں چھ اعشایہ پانچ ملین ڈالر کا نقصان پہنچایا۔
بی سی سی آئی کے نائب صدر راجیو شکلا نے فیصلے سے آگاہ کیا۔
متاثرہ شخص نے فراڈیے کی جانب سے پاس ورڈ طلب کرنے پر دے دیا۔
دونوں ممالک میں آدھے سے زیادہ کینسر میں مبتلا افراد کی عمریں 50 سال سے کم ہیں۔
عرب میڈیا کے مطابق پاکستان ،بنگلہ دیش،سری لنکا اور نیپال سے یواے ای آنے والی پروازوں پر پابندی ہوگی۔
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے چیئرمین پشاور زلمی جاوید آفریدی کو اعزازی گولڈن ویزہ جاری کر دیا ہے۔ …
شاہ محمود ایرانی وزیر خارجہ ڈاکٹر جواد ظریف کی دعوت پر ایران کا دورہ کررہے ہیں
دوست ممالک کی کوششوں کے باوجود پاک بھارت تعلقات کا حل دونوں ممالک نکالیں گے۔وزیر خارجہ
یو اے ای پہنچنے پر اماراتی وزارت خارجہ حکام اور پاکستانی سفیر نے وزیر خارجہ کا خیر مقدم کیا۔














