عدالت نے ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو سے متعلق ایف آئی اے سے رپورٹ طلب کر رکھی ہے۔
نئی ویڈیو میں میاں طارق لین دین کے معاملے پر نامعلوم شخص کو دھمکیاں دے رہا ہے
درخواست میں وفاقی حکومت ،شہباز شریف ، مریم صفدر ،شاہد خاقان عباسی اور راجہ ظفر الحق کو فریق بنایا گیا ہے۔
لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سردار محمد شمیم خان نے یہ بات مانچسٹرمیں میڈیا سے گفتگومیں کی ۔
شاہد خاقان نے کہا کہ وہ اس معاملے پر دوسری جماعتوں سے بھی رابطہ کریں گے۔ خواجہ آصف پیر کو قومی اسمبلی میں قرارداد بھی پیش کریں گے۔




