چیف جسٹس پاکستان کا ماڈل کورٹس کی کارروائی کا براہ راست آن لائن مشاہدہJuly 25, 2019جاوید سومرو0 ججز صاحبان نے عدالتی کارروائی کو تقریبا 1 گھنٹے تک بڑے غور اور دلچسپی کے ساتھ دیکھا۔