’ ہائیکورٹ کب سے ماسٹر بن گئی جو بتائے کہ یونیورسٹی نے کونسے مضامین پڑھانے ہیں ؟‘October 2, 2019جاوید سومرو0 جسٹس گلزار احمد نے یہ ریمارکس آج سپریم کورٹ میں مالاکنڈ یونیورسٹی کو ہائیکورٹ کی جانب سے فزکس پڑھانے کے حکم خلاف اپیل کی سماعت کے دوران دیے۔