سیہون شریف: کوئلے کی کان بیٹھنے سے 4 مزدور جاں بحقNovember 11, 2020ویب ڈیسک0 لاکھڑا کول مائینز میں کوئلے کی کھودائی کا کام کرتے ہوئے ٹرالی کی رسی ٹوٹنے سے 4 مزدور دب کر جاں بحق ہوگئے، پولیس